ہمیں ڈائنوسار اور انسانوں کے فوسل ساتھ ساتھ کیوں نہیں ملے؟

by Bodie Hodge on اگست 12, 2015
Also available in 中文 and English

بائبلی تخلیق کے قائل لوگ اِس بات پر یقین رکھتے ہیں انسان اور ڈائنوسار ایک ہی وقت اور زمانے میں ساتھ ساتھ ر ہے ہیں کیونکہ خُدا جوخود ایک چشم دید گواہ ہے بیان کرتا ہے کہ اُس نے چھٹے دِن انسان اور خشکی کے جانوروں کو تخلیق کیا (پیدایش 1باب 24تا31 آیات)۔ڈائنوسارخشکی کے جانور ہیں اسلئے منطقی طور پر وہ بھی چھٹے دِن ہی تخلیق کئے گئے تھے۔

اس کے برعکس کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو پیدایش کی کتاب کے اِس سادہ سے بیان کو نہیں مانتے، اِن میں بہت سارے غیر مسیحی اورکئی ایک ایسے مسیحی بھی ہیں جو خُدا کے کلام پر سمجھوتہ کر لیتے ہیں۔ وہ یہ یقین رکھتے ہیں کہ چٹانیں اور فوسل زمین کی کئی ملین سالوں کی تاریخ کی نمائند گی کرتے ہیں اور یہ کہ انسان اور ڈائنوسارکبھی بھی ایک ہی زمانے میں ساتھ ساتھ اکٹھے زندگی بسر نہیں کرتے تھے ۔

مکمل آرٹیکل کے مطالعہ کے لئے یہاں پر کلک کیجئے

ترجمہ میں مدد کریں۔

براہ کرم اردو میں مزید مواد فراہم کرنے میں ہماری مدد کریں۔

ترجمہ میں مدد کریں۔

Visit our English website.