کیا زمینی پلیٹوں کی تباہ کن ساختمائی سیلابِ نوح کے بعد کی ارضیات کی وضاحت کرتی ہیں؟

by Dr. Andrew A. Snelling on اگست 26, 2019
Also available in 中文 and English

یہ نظریہ کہ براعظم ایک دوسرے سے علیحدہ ہو کر دور سرک گئے ہیں سب سے پہلے تخلیق کے ایک حامی اینٹو نیو سنیڈر کی طرف سے دیا گیا تھا۔ اُس نے جب پیدایش 1باب 9-10 آیات کے بیان پر غور کیا تو وہاں پرچونکہ لکھا ہے کہ خُدا نے سارے پانی کو ایک جگہ جمع کیا اور اُسے سمندر کہا اور باقی زمین کو خشکی کہا تو اُس نے یہ خیال ظاہر کیا کہ ممکن ہے کہ ابتدائی طور پر اِس زمین کی ساری خشکی آپس میں جڑی ہوئی ہو اور براعظم علیحدہ علیحدہ نہ ہوں۔ اُس نے مزید اِس بات پر بھی غور کیا کہ مغربی افریقہ اور جنوب مشرقی امریکہ کی ساحلی پٹیوں پر جب غور کیا جائے تو اُن کی بناوٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ پہلے ایک ہی خشک زمین کا حصہ تھیں اور اگر اِنہیں واپس لایا جانا ممکن ہوتا تو یہ با آسانی ایک دوسرے کے ساتھ بالکل درست انداز سے جڑ سکتی تھیں۔

مکمل آرٹیکل کے مطالعہ کے لئے یہاں پر کلک کیجئے

ترجمہ میں مدد کریں۔

براہ کرم اردو میں مزید مواد فراہم کرنے میں ہماری مدد کریں۔

ترجمہ میں مدد کریں۔

Visit our English website.