ڈائنوساروں کیساتھ کیا ہوا؟

by Ken Ham on دسمبر 15, 2015

بچوّ ں اور بڑوں کو زمین کی کئی ملین سالوں پر مشتمل تاریخ کا تصور ذہن نشین کروانے کے لئے زمین پر ہو گزرنے والے یا موجودکسی بھی جانور سے زیادہ ڈائنوساروں کو استعمال کیا جاتا ہے۔تا ہم بائبل ڈائنوساروں کے متعلق وضاحت پیش کرتے ہوئے اُن کے وجود کے تعلق سے چند ہزار سالہ تاریخ کا خاکہ پیش کرتی ہے جس میں بائبل بیان کرتی ہے کہ یہ کب معرضِ وجود میں آئے اور کس طرح صفحہ ہستی سے مٹ گئے۔اِس کے لئے دو اہم حوالہ جات پیدایش 1باب 25-24آیات اور ایوب 40باب 24-15آیات ہیں۔

مکمل آرٹیکل کے مطالعہ کے لئے یہاں پر کلک کیجئے

ترجمہ میں مدد کریں۔

براہ کرم اردو میں مزید مواد فراہم کرنے میں ہماری مدد کریں۔

ترجمہ میں مدد کریں۔

Visit our English website.