قائن کی بیوی- کون تھی؟

on نومبر 11, 2015

ہم اُس کا نام تک نہیں جانتے پھر بھی اِسکوپ کے مقدمے میں اُس پر بحث کی گئی۔ اُسکا ذکر کونٹیکٹ اور اِنحیرٹ دا وِنڈ جیسی فلموں میں کیا گیا ہے اور اُس پر صدیوں سے دُنیا بھر کے مختلف ممالک میں گفتگو چلی آرہی ہے۔ بائبل کے متعلق تشکیک پرستوں نے بسا اوقات پیدایش کی کتاب کو تاریخی لحاظ سے غلط ثابت کرنے کے لئے قائن کی بیوی کی کہانی کو استعمال کیا ہے ۔ یہ افسوس کی بات ہے کہ زیادہ تر مسیحی اُن کے اِس سوال کا کوئی اطمینان بخش جواب نہیں دے پائے۔ اِس وجہ سے دُنیا سمجھتی ہے کہ مسیحی اِس قابل نہیں ہیں کہ کلام کے اختیار اور اپنے مسیحی ایمان کا دفاع کر سکیں۔

مکمل آرٹیکل کے مطالعہ کے لئے یہاں پر کلک کیجئے

ترجمہ میں مدد کریں۔

براہ کرم اردو میں مزید مواد فراہم کرنے میں ہماری مدد کریں۔

ترجمہ میں مدد کریں۔

Visit our English website.