کیا دوسرے سیاروں پر زندگی مختلف حالتوں میں موجود ہے؟ دیگر سیاروں پر زندگی کی موجودگی کا سوال ہمارے دور میں ایک سلگتا ہوا موضوع ہے۔ سائنسی موضوعات پر بننے والی افسانوی فلمیں اور ٹیلی وژن کے مختلف پروگرام بہت دفعہ دور دراز کے سیاروں سے زمین پر آنے والی مختلف مخلوقات کی تصویر کشی کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ لیکن اب یہ تصوارات سائنس کے افسانوی پروگراموں تک ہی محدود نہیں رہےبہت سارے لادین سائنسدان یہ یقین رکھتے ہیں کہ کسی دن ہم دوسرے سیاروں پر زندگی کی موجودگی کا کھوج لگا لیں گے۔
براہ کرم اردو میں مزید مواد فراہم کرنے میں ہماری مدد کریں۔
Visit our English website.