کئی مسیحی آج کے دور میں نوح کی کشتی اور طوفان کو ایک افسانوی داستان کے طور پر لیتے ہیں۔ یہ آرٹیکل قدیم دُنیا پر خُدا کی عدالت کی حقانیت کا دفاع پیش کرتا ہے۔
زیادہ تر مسیحی آج کے دور میں نوح کی کشتی اور طوفان کو ایک افسانوی داستان کے طور پر لیتے ہیں۔ کین حام اور ٹم لویٹ قدیم دُنیا پر خُدا کی عدالت کے متعلق خُدا کے کلام میں پائے جانے والے بیان کی حقانیت کا دفاع پیش کرتے ہیں۔ نسل انسانی کی تاریخ میں نوح کی کشتی کی کہانی سب سے زیادہ مشہور واقعات میں سے ایک ہے۔ بد قسمتی سے بائبل کے چند دیگر بیانات کی طرح اکثر اِس بیان کو بھی محض افسانوی داستان کے طور پر لیا جاتا ہے۔ اب بائبل چونکہ اِس کائنات کے متعلق تاریخ کی سچی کتاب ہے، پس ہم اِس کی رونی میں نوح کی کشتی اور طوفان کے بارے میں سب سے زیادہ پوچھے جانے والے سوالات کا بڑی احتیاط اور اعتماد کیساتھ جواب دے سکتے ہیں۔
براہ کرم اردو میں مزید مواد فراہم کرنے میں ہماری مدد کریں۔
Visit our English website.