عہدِ یخ کوتاریخ میں کہاں پر رکھا جا سکتا ہے؟

by Michael J. Oard on اپریل 27, 2022
Also available in 中文 and English

عہدِ یخ یا عصرِ برفانی ایک بہت ہی مقبولِ عام عنوان ہے جس پر اکثر سکولوں، گھروں اور ہولی وڈ میں بات چیت ہوتی رہتی ہے۔ افسوس کی بات ہے کہ زیادہ تر لوگ اُس کو سیکولر/ نظریہ تسلسل کے نقطہ نظر سے دیکھتے ہیں اور بائبل کے نقطہ نظر سے نہیں دیکھتے۔ یہی اگرچہ وہ مقام ہے جہاں پر یہ زیادہ دلچسپ بن جاتا ہے۔ سیکولر نظریہ ایک بھی ایسے میکانکی عمل کے بارے میں نہیں بیان کرسکتا جس کی مدد سے ایک عہدِ یخ نے جنم لیا ہو اگرچہ وہ کئی ایک عہود یا ادوار کی بات کرتے ہیں ، لیکن بائبل ہمیں ایک ایسے میکانکی عمل کے بارے میں ضرور بتاتی ہے۔ آئیے ہم اِس کا جائزہ لیتے ہیں۔ ۔

مکمل آرٹیکل کے مطالعہ کے لئے یہاں پر کلک کیجئے

ترجمہ میں مدد کریں۔

براہ کرم اردو میں مزید مواد فراہم کرنے میں ہماری مدد کریں۔

ترجمہ میں مدد کریں۔

Visit our English website.