کیا ڈائنوسار پرندوں میں تبدیل ہو گئے تھے؟

by Dr. David Menton on اپریل 6, 2018
Also available in 中文 and English
PDF Download

ارتقاء کے بہت سارے حامیوں کے مطابق ڈائنوسار معدوم نہیں ہوئے بلکہ ابھی بھی جب ہم یہ بات چیت کر رہے ہیں وہ ہمارے گھروں کے باہر پرندوں کو خوراک ڈالنے والی جگہوں پر اپنا پیٹ بھر رہے ہیں بہت سارے نظریہ ارتقاء کےحامیوں کے مطابق تو پرندے ہی موجودہ دور کے ڈاءنوسار ہیں۔ اس قسم کی متعصبانہ خیالات کی رُو سے ارتقاء کے حامیوں کےلئے ایسی مفروضاتی شہادتیں حاصل کرنا بہت ہی آسان ہیں کہ پرندے در اصل ڈائنوساروں سے ارتقاء پذیر ہوئے ہیں۔

مکمل آرٹیکل کے مطالعہ کے لئے یہاں پر کلک کیجئے

ترجمہ میں مدد کریں۔

براہ کرم اردو میں مزید مواد فراہم کرنے میں ہماری مدد کریں۔

ترجمہ میں مدد کریں۔

Visit our English website.