بائبل کے تخلیقی بیان پر تنقید کرنے والے بعض اوقات انتہائی دور کے ستاروں کی روشنی کو اِس کائنات کے کم عمر ہونے کے نظریے کے خلاف بطور دلیل پیش کرتے ہیں۔ یہ دلیل کئی دفعہ اِس انداز سے پیش کی جاتی ہے کہ: (1) کائنات میں کچھ ایسی کہکشائیں ہیں جو زمین سے انتہائی دور ہیں، اُن کہکشاؤں کے ستاروں کی روشنی کو وہاں سے یہاں تک پہنچنے میں کئی بلین سال لگیں گے؛ (2) ہم اُن کہکشاؤں کو اِس لیے دیکھ سکتے ہیں کیونکہ اُن کے ستاروں کی روشنی پہلے سے یہاں تک پہنچ چکی ہے؛ (3) اِس لیے یہ کائنات کئی بلین سال پرانی ہوگی – یعنی یہ 6000 سال سے یا جتنے سال بھی بائبلی تخلیق کے حامی کہتے ہیں اُن سے بہت زیادہ سال پرانی ہوگی۔
براہ کرم اردو میں مزید مواد فراہم کرنے میں ہماری مدد کریں۔
Visit our English website.