کیا فطری چناؤ اور ارتقا ء ایک ہی چیز ہے ؟

by Dr. Georgia Purdom on اپریل 6, 2018
Also available in 中文, Deutsch, and English

" ڈاروّن کے نظریے کے مطابق فطری چناؤ وہ عمل ہے جس کے ذریعے سے صرف وہ عضویے جو کسی ماحول میں مکمل طور پر ڈھل گئے ہوں اپنی بقاء کو قائم رکھتے اور اپنی جینیاتی خصوصیات کو بہت بڑے پیمانے پر بعد میں آنے والی نسلوں میں منتقل کرتے ہیں جبکہ وہ جو اپنے ماحول میں پورے طور پر نہیں ڈھل پاتے وہ خاتمے کی طرف چلے جاتے ہیں۔

تخلیق کے حامیوں کے نقطہ نظر سے فطری چناؤ ایک ایسا عمل ہے جس کے مطابق وہ عضویے جن میں کچھ خاص جینیاتی خصوصیات ہوتی ہیں (جو اُنہیں کسی خاص ماحول میں قائم رہنے کے لئے جینیاتی طور پر منتقل ہوئی ہوتی ہیں ) وہ دوسرے عضویوں کے مقابلے میں کسی خاص ماحول یا پریشر میں اپنی بقاء کو قائم رکھنے میں کامیاب رہتے ہیں ( مثال کے طور پر بیکٹیریا کے اندر اینٹی بائیوٹ مدافعت ) ۔ وہ جن میں خاص خصوصیات پائی جاتی ہیں وہ زندہ رہتے ہیں اور وہ جن میں مخصوص خصوصیات نہیں پائی جاتیں یا کم ہوتی ہیں وہ یا تو مٹ جاتے ہیں یا ان کی تعداد بہت زیادہ کم ہو جاتی ہے ۔

مکمل آرٹیکل کے مطالعہ کے لئے یہاں پر کلک کیجئے

ترجمہ میں مدد کریں۔

براہ کرم اردو میں مزید مواد فراہم کرنے میں ہماری مدد کریں۔

ترجمہ میں مدد کریں۔

Visit our English website.